کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
عمر جمشید
پیر 24 اگست 2026
13:37
معین خان اکیڈمی کراچی میں منعقد ہونے والی اس تقریب کو او پی پروڈکشنز کے سی ای او عمیر پراچہ کی تخلیقی ہدایات میں منفرد اور جدید انداز میں پیش کیا جائے گا۔ شو میں سینیمیٹک تھیم کے تحت طلوعِ آفتاب کا خوبصورت تصور، جدید لائٹس اور میوزک کے امتزاج سے ایک یادگار ماحول تخلیق کیا جائے گا۔
او پی پروڈکشنز کے مطابق میوزک اور لائٹنگ پر مبنی اس شو کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد معیاری تفریح کے ذریعے پاکستان کے مثبت اور خوبصورت امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے۔
(جاری ہے)
شو کا آغاز معروف مقامی فنکار بلال بروہی، ہیزی اور شاٹ باکس اپنی پرفارمنس سے کریں گے، جس کے بعد بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے ایکس ویل اسٹیج سنبھالیں گے۔ عمیر پراچہ کا کہنا ہے کہ یہ میوزیکل شو پاکستانی شائقین کے لیے جدید میوزک، لائٹنگ اور انٹرٹینمنٹ کا ایک منفرد تجربہ ثابت ہوگا جبکہ پاکستان میی محفوظ اور عالمی معیار کے شوز کی ایک ایسی مثال ثابت ہوگی جس کے ذریعے بین الاقوامی فنکاروں گلوکاروں کو پاکستان میی پرفارم کرنے کے راستے مستقل بنیادوں پر کھول دے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ پیر کو منائی گئ
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
-
گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.