جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ،ْمعاملے کا جائزہ لے رہے ہیں ،ْچیف جسٹس
پیر 16 اپریل 2018 15:17
(جاری ہے)
پیر کو سپریم کورٹ میں فٹبال فیڈریشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد اظہار یک جہتی پر سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کا شکریہ ادا کیا۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں اور تحقیقات میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں واقع رہائشگاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے مکان کے گیراج سے گولی کا خول برآمد کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوتیرش لبنان کی نئی سیاسی صورتحال میں استحکام اور ترقی کے لیے پرامید
-
اتحادی حکومت ملازمین و پنشنرز کے لیے عرصہ حیات تنگ کر رہی ہے
-
شریف فیملی نے اپنی سیاست ختم کردی ، اب اقتدار کی آخری ہچکیاں لے رہی ہے
-
ن لیگ اور حکومتی وزراء نے عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کو مکافات عمل قراردے دیا
-
دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.04 روپے سستی ہونے کا امکان
-
عمران خان کیخلاف مقدمات کرپشن کا معاملہ ہوتا تو نواز شریف اور زرداری بھی اڈیالہ جیل میں ہوتے
-
ملک میں دائروں کا سفر ختم کرنا صرف بانی پی ٹی آئی کی ذمہ داری نہیں ہے
-
حکومتی مذاکرات صرف نمائشی ہیں ،اصل مذاکرات کہیں اور ہورہے ہیں
-
کراچی میں ایک بار پھر کورونا کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے
-
6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ساڑھے 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا
-
کپاس کی پیداور خطرناک حد تک گر گئی
-
معاشی ترقی کے اعشاریوں سے قوم کو بےوقوف نہیں بنایا جا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.