انڈونیشیا میں5.9شدت کا زلزلہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پیر 16 اپریل 2018 18:35

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اپریل2018ء) انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں پیر کو 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جھٹکے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ڈھائی بجے محسوس ہوئے۔ ریکٹر اسکیل پر اسکی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکال آئے ۔

متعلقہ عنوان :