لاڑکانہ،داخلہ مہم کے سلسلے میں شہر کے گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری اسکول سے پریس کلب تک آگاہی ریلی
پیر 16 اپریل 2018 23:05
(جاری ہے)
اس موقع پر محکمہ تعلیم کے افسر اختر حسین کوریجو، روینیو افسر غوث بخش جتوئی، بدر دھامراہو اور دیگر کا کہنا تھا کہ ریلی کا مقصد عام لوگوں کو تعلیم کی اہمیت اور افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ والدین اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرکے اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم انسان کی تیسری آنکھ ہے اس کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ذریعے ہی ملک ترقی کرتے ہیں، تعلیم کی بہتری کے لیے والدین، سول سوسائٹی سمیت معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے بچے تعلیم حاصل کرکے ملکی ترقی میں حصہ لے سکیں۔مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ وقت کی ضرورت تھی ،وزیر دفاع
-
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں میگزینزسیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار ، 30 جون 2027 تک الیکٹرک گاڑیوں کی سی کے ڈیز پر بھی سیلز ٹیکس کے خاتمہ کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں میں آندھی اور ژالہ باری کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا نوٹس
-
پارٹی کی تنظیمی ترقی کیلئے کارکنوں کی فعالیت انتہائی ضروری ہے ، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْکینسراور دیگرادویات کے 100 سے زیادہ اقسام کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل ختم کرنے کی تجویز
-
ملازم پرمبینہ تشدد سے ہلاکت، کریانہ سٹور کا مالک گرفتار
-
وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کاریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ کے تحت 8 مستحق افراد میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم
-
گورنرخیبرپختونخوا سے خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا این 95 کالام روڈ کی فوری بحالی کا مطالبہ، وفاقی وزیر مواصلات کو مراسلہ ارسال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی وزیر مواصلات کو این 95 کالام روڈ کی خستہ حالی پر مراسلہ ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.