ترکی، فوجی آپریشن جاری،14 دہشتگرد ہلاک
منگل 17 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع آعری میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریش کے نتیجہ میں 14 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ حالت میںگرفتار کیا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق ، اس آپریشن میں 2 ترک فوجی بھی شہید ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن میں پیش قدمی جاری ہے جس میں ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل کی جارہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل
-
مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت: مغرب میں مقیم بھارتیوں کیلیے ہندوفوبیا کا نیا خطرہ
-
گروک ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں میں استعمال ہوا، امریکا کا بڑا انکشاف
-
ایران امریکا معاہدے سے اسرائیلی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، نیتن یاہو
-
امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی
-
ہم انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی ہیں، جارجیا میلونی کی مودی سے دلچسپ گفتگو وائرل
-
زمبابوے میں بس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 9 افراد ہلاک
-
اسرائیل باز نہ آیا تو جواب دیں گے، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.