ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
منگل 16 جون 2026 22:36
(جاری ہے)
بیوی نے کونسلر کو بتایا کہ ہنی مون پر جانے کا مقصد میاں بیوی کے درمیان تعلق مضبوط کرنا ہوتا ہے لیکن خاندان کے دیگر افراد کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے شوہر کے ساتھ مناسب وقت نہیں گزار سکی۔
دوسری جانب شوہر نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے خاندان کو ساتھ اس لیے لے کر گیا کیونکہ میں چاہتا تھا کہ سب خوش ہوں، اپنے ساتھ والدین اور بہن بھائیوں کو شامل کرنا نامناسب نہیں تھا اور مجھے یہ غلطی نہیں لگتی۔میاں بیوی کے درمیان اس تنازع پر 3 مشاورتی سیشنز سے گزر چکے ہیں لیکن دونوں فریقین صلح کے لیے تیار نہیں ہیں مگر پھر بھی کونسلرز نے حال ہی میں ایک اور سیشن کا انعقاد کیا اور جوڑے کو اپنے مستقبل پر غور کرنے کے لیے اضافی وقت دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.