پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کا حصہ بن گئیں

منگل اپریل 11:40

پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کا حصہ بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کا حصہ بن گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ میں فیمیل کردار بارے بہت سی خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب فیمیل کردار کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ پریانکا چوپڑا جلوہ گر ہوںگی۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں۔

متعلقہ عنوان :