وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

منگل 17 اپریل 2018 11:41

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال منگل کو دو روزہ کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور دنیاکو پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور کامیابیوں سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :