سلمان خان نے کیریئر کے ناامیدی کے دور میں آگے بڑھنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، بوبی دیول
منگل 17 اپریل 2018 13:39
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار بوبی دیول نے کہا ہے کہ اچھی اداکاری صلاحیتوں کے باوجود کیریئر کے ایک ایسے دور سے گزرا جب مجھے فلموں کی پیشکش نہیں ہوتی تھی اور میں نے اپنی فٹنس پر بھی توجہ دینا کم کر دی تھی تو میری بیوی نے کہا کہ مجھے خود کو فٹ اور کسی بھی چیز کے لئے تیار رہنا چاہیئے اورکسی بھی وقت مجھے کام کی پیشکش ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب میں اپنے کیریئر کے low phase سے گزر رہا تھا تو اداکار سلمان خان نے آگے بڑھنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور اپنے ذاتی ٹرینر کو میری مدد کرنے کے لئے کہا۔ اداکار بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘، ’’یملا پگلا دیوانہ: پھر سے‘‘ اور ’’ہائوس فل 4‘‘ میں دکھائی دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمی ایوارڈز یافتہ مشہور امریکی ڈائریکٹر جیمز بروز انتقال کرگئے
-
عاصم اظہر کی اسپتال سے تصویر وائرل، مداح پریشان
-
فلم کالا ہرن کیس: سلمان خان کو بڑا دھچکا، عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا
-
شیعہ سنی بحث کا خاتمہ ہونا چاہیے، اب صرف حسینی اور یزیدی کی پہچان رہی: رجب بٹ
-
زویا ناصر کا محسن عباس حیدر کے دعووں سے اختلاف، شوبز میں نشے کے استعمال کی تردید
-
بالی وڈ فلم گستاخ عشق میں اشعار شامل کرنے کیلئے مجھ سے باقاعدہ اجازت لی گئی، پیسے بھی دئیے، عمیر نجمی
-
زکوة نے میری شوبز کی کمائی کو پاک کر دیا،نرگس
-
خدا کی راہ میں تقسیم کرنے سے مال کم نہیں ہوتا ‘ ریشم
-
محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور حق کیلئے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے‘ عینی طاہرہ
-
لاہورخالی جیب آیا، سینما اورمسجد کے اندرسویا ‘ ساجن عباس
-
عاصم اظہر کی ہسپتال سے تصویر سامنے آنے پر مداح تشویش میں مبتلا
-
سید نور نے نئی فلم ’’ چوڑیاں ٹو ‘‘ کی تیاریاں شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.