اقرار الحسن کی دوسری شادی، ان کی تیسری ویڈیو سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین
منگل اپریل
14:25

(جاری ہے)
اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ میں نے نہ تو کوئی گناہ کیا اور نہ ہی کوئی غیر شرعی کام کیا ہے لہٰذا اب بس کریں ، بہت ہو گیا ہے۔ اپنی اس تیسری ویڈیو میں اقرار الحسن نے رسول پاک ﷺ اور حضرت عائشہؓ کی مثال دے کر ناقدین کو کرارا جواب دیا ۔
انہوں نے اس تمام تر معاملے پر ساتھ دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ مجھے جو کچھ کہنا تھا میں کہہ چکا ہوں، اب مجھے بہت کام کرنا ہے اور اپنے نعرے ''عظیم پاکستان ، قابل تعظیم پاکستان'' کو حقیقت بنانا ہے۔ اقرار الحسن کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شالیمار مسجد میں امام مسجد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
-
وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازم کا 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد
-
کورونا کے وار جاری ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 64 اموات ہوئیں
-
بنی گالہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
-
امریکا نے سعودی عرب اورامارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
-
سرکاری ملازم کا کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، معصوم بچی کی ٹانگ توڑ دی
-
گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر کا معاملہ، گورنر سندھ نے وضاحت جاری کردی
-
مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کی کمر مزید توڑنے کی تیاریاں
-
سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ کا معاملہ، وفاقی حکومت نے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا
-
بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی
-
’وسیم اکرم پلس کا انتہائی اہم سپیل شروع ، ن لیگ کی 2 وکٹیں گرادیں‘
-
گورنر ہاؤس کی گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ کتے کی سیر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.