شاہین کرکٹ کلب نے پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی
منگل 17 اپریل 2018 15:52
(جاری ہے)
جواب میں شاہین کلب نے 31ویں اوور کی تیسری گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔
محمد ذیشان 46،غلام علی 39،عامر اسلم 29اور محمد عثمان 26رنز بناکر نمایاں رہے۔لاہور ہائی کورٹ بار کلب کی طرف سے صفدرعلی ،ملک ریاض ،ضیا الصبور،اسد بخاری اور ذیشان محمود نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔میچ میں عمدہ آل رائونڈ کارکردگی پر شاہین کلب کے محمد ذیشان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس میچ میں خرم صدیق اور یاسر جنید نے امپائرنگ جبکہ احمد سیف نے اسکورر کے فرائض انجام دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.