مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل اپریل 16:53

مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اپریل 2018ء) مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں ہیں اور بیوروکریسی کو پارٹی چھوڑ کر جانے والے اراکین اسمبلی کے کام کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

بیوروکریسی پارٹی چھوڑ کر جانے والے اراکین اسمبلی کے کام کرنے سے پہلے اجازت لے گی۔پارٹی چھور کر جانے والے اراکین اسمبلی کے ناموں سے متعلق حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی  آگاہ کر دیا ہے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے: 

متعلقہ عنوان :