سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر فلم ’’اوینجرز:انفینیٹی وار‘‘ کے ساتھ پیش کیا جائے گا
بدھ 18 اپریل 2018 14:45
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ریگولر ٹریلر 24اپریل کو جبکہ سنیما کے لئے ٹریلر فلم ’’اوینجیرز:انفینیٹی وار‘‘ کے ساتھ 27اپریل کو پیش کیا جائے گا۔ فلم مین رنبیر کپور سنجے دت کے روپ میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سونم کپور، انوشکا شرما، پاریش راول، منیشاکوئرالہ، کرشمہ تنا، وکی کوشل اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی ہیں، فلم 29جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.