مونی رائے اب فلم ’’دبنگ تھری‘‘ میں بھی نظر آئیں گی
بدھ 18 اپریل 2018 14:45
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مونی رائے ’’دبنگ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’دبنگ تھری‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی۔ مونی رائے فلم کے مشہور کردار چلبل پانڈے کی ایک پرانی محبت کی یاد تازہ کریں گی۔ فلم میں سوناکشی سنہا ’’رجو‘‘ کا ہی کردار ادا کریں گی جس کا دورانیہ صرف 15تا20منٹ کا ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
امیتابھ بچن نے موسیقی سیکھنے کی خواہش کا اظہارکردیا
-
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
-
رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال کو مذاق بنا دیا
-
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں
-
عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
-
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
-
حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
منشیات کیس، اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 2 ملزمان کی ضمانت برقرار
-
حرا مانی کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.