عارفہ صدیقی نے برسوں بعد شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا
بدھ 18 اپریل 2018 15:20
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں انہوں نے باقاعدہ تکاری بھی شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ عارفہ صدیقی نے استاد نذر حسین سے شادی کے بعد گلوکاری اور اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا البتہ کچھ عرصہ قبل جب ان کے شوہرکا انتقال ہوا تو انہوں نے نوجوان گلوکار تعبیر علی سے شادی کرلی تھی، جن کے کہنے پر عارفہ صدیقی نے کئی سال بعد گلوکاری شروع کردی ہے اور جلد ہی وہ اس کا عملی مظاہرہ بھی کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.