کم جونگ ان 27اپریل کو جنوبی کوریا کے دورے پر جائیں گے
بدھ 18 اپریل 2018 20:50
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ 1950ء سے شروع ہونیوالی جنگ کے بعد شمالی کوریا کے سربراہ حریف ملک جنوبی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھیں گے،شمالی کوریا کے سربراہ جنوبی کوریا کے دورے کے دوران اپنے دادا کے جنم دن کی تقریبات بھی منائیں گے۔
واضح رہے کہ 1950ء میں ایک تنازع نے جنگ کی صورت اختیار کرلی تھی جس میں 40 لاکھ کوریائی ہلاک ہوئے۔دونوں حریفوں کو بڑی عالمی طاقتیں سپورٹ کرتی آرہی ہیں،امریکا مخالف شمالی کوریا کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے تو جنوبی کوریا کو امریکا کی پشت پناہی حاصل ہیمزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
-
عالمی یومِ مزدور: دبئی میں شاندار تقریبات، مزدوروں کے لیے انعامات اور اعزازات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.