ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آواران کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن او تھل اضافی ذمہ داریاں دیدی گئیں

بدھ 18 اپریل 2018 22:13

کوئٹہ ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آواران آئندہ احکامات تک اپنے فرائض کے علاوہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن او تھل بمقام اوتھل کی اضافی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :