اسلام آباد،لیڈی پولیس اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جان بحق

جمعرات 19 اپریل 2018 00:10

اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) پولیس لائن ہیڈکوارٹر جاتے ہوئے لیڈی پولیس اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جان بحق ہو گئیں۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق ثمینہ نامی پولیس کانسٹیبل ہیڈکوارٹر جارہی تھی، موٹر سائیکل سوار لیڈی کانسٹیبل کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :