تھیٹر میں نئے چہروں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے‘
تھیٹر میں ڈراموں مین فیملز کا نہ آنا ہماری ناکامی ہے‘ عرفان کھوسٹ
جمعرات اپریل 12:54
(جاری ہے)
موجودہ تھیٹر میں ایسے لوگ آگئے ہیں جہنوں نے کبھی کسی سینئر سے کچھ سیکھا ہی نہیں اس لئے ہمارا تھیٹر ناکامی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ایک انٹر ویو میںاداکار کا کہنا تھا عوام جو دیکھنا چاہتی ہے ہمیں وہی دیکھنا چاہیے نا کہ ہم اپنی پسند لوگوں پر رائج کرنے کی کوشش کریں۔ہماری ذمہ داری ہے کہ تھیٹر کو دوبارہ اپنے پا?ں پر کھڑے کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں :حدیقہ کیا نی
-
سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی، نئی فلم’ ’رادھے‘‘ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سکھوں کی کسان تحریک نے کنگنا کو آگ بگولہ کردیا
-
علیزے شاہ کا مداحوں کو ماسک پہنے کا مشورہ
-
ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت کے او ایس ٹی کی کامیابی کا کریڈٹ گوہر ممتاز کو جاتا ہے ، علی ظفر
-
ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار احسن خان ایل آر بی ٹی کے ’’ بینائی کے سفیر ‘‘ بن گئے
-
بلاول مجھے پسند ہیں مگر میرا ابھی کسی سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے،حریم شاہ
-
زارا نور عباس نےبالی وڈ فلم” وائٹ ٹائیگر“ میں راج کمار رائو کی پرمارمنس کو سراہا
-
ڈیمی لوواٹو ٹی وی پر واپسی کے لئے تیار
-
سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی
-
پریانکا چوپڑا کو اپنی برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا
-
سکھوں کی کسان تحریک نے کنگنا کو آگ بگولہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.