میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی ‘نر گس
جمعرات 19 اپریل 2018 12:54
(جاری ہے)
اپنے اسٹیج ڈرامے میں پر فارمنس کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا کہ میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اسٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوںاور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
-
حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
منشیات کیس، اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 2 ملزمان کی ضمانت برقرار
-
حرا مانی کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
-
ہانیہ عامر کے ریپ ڈیبیو، ’پابلو‘ نے دھوم مچا دی
-
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
-
سلمان خان کے دائیں ہاتھ میں ہمیشہ فیروزی بریسلٹ پہنے رہنا ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
-
غزہ پر دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
-
کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
والد سیٹ پرکسی اداکارہ کو زیادہ میک اپ میں دیکھتے تو چہرہ دھونے کیلئے کہتے تھے، میگھنا گلزار
-
روی موہن، کینی شاہ کی ڈیٹنگ کی خبر پھر گرم، سابقہ اہلیہ کی طنزیہ پوسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.