کراچی ،پولیس کی مختلف علاقوں میں علاقوں میں کارروائیاں ،7ملزمان گرفتار،اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
جمعرات 19 اپریل 2018 18:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل جاوید پٹھان کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اوف مسروقہ سامان برآمد کرلیا، سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے چھاپہ مار کر معروف کولڈرنگ کے نام سے بنائی جانے والی جعلی کو کولڈرنک کی فیکڑی پکڑی لی کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں مشروبات سے بھری بوتلیں اور فلنگ کرنے کا سامان پولیس نے تحویل میں لے لیا، گبول ٹاون انڈسٹریل ایریا انویسٹی گیشن پولیس نے فراڈ میں ملوث ملزم مزمل محمود کو گرفتار کرلیا جس کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج ہے ڈاکس پولیس نے ویسٹ ہارف روڈ فشری میں کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیت عبداللہ اور فرمان اللہ عرف موجا کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
-
پاکستان اورکرغزستان کے درمیان تعلیم، صحت ، تجارت،ماحولیاتی تبدیلی،سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
-
چیچہ وطنی: ریسکیو 1122 ساہیوال نے اگست2026 میں 9857 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
-
ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کی روک تھام کےلئے سرویلنس، ہاٹ سپاٹس کی نگرانی مزید موثر بنائی جائے، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ
-
جعلی ویزوں و پروٹیکٹر سٹیکرز بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب، 305 پاکستانی پاسپورٹس برآمد، ملزم گرفتار،ایف آئی اے
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو کے چیف انجینئر ڈیویلپمنٹ حبیب الرحمان خان مروت کی ملاقات
-
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی اہم کامیابی ہے، سرفراز بگٹی
-
لاہور: جیب تراشی کی وارداتوں میں 9 فیصد ریکارڈ اضافہ
-
لاہور: 6 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی کی کوشش پر ملزم گرفتار
-
دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن عبید کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے،طارق فضل چوہدری
-
ٴْکم عمر بچے کے ساتھ ازدواجی زندگی گزارنا رضامندی کے باوجود چائلڈ ابیوزہوگا،لاہورہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.