ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم سرویا کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کرمنل اینڈ جسٹس کمیٹی کا خصوصی اجلاس
جمعرات 19 اپریل 2018 23:55
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی تمام رپورٹس کی فراہمی کو بلاتاخیر بہم پہنچانے کے لیے کسی سینئر آفیسر کا تقرر عمل میں لایا جائے ۔
انہوں نے ملزمان کی مچلکہ جات کے ساتھ داخل کی جانے والے ثبوت جائیداد کی تصدیق کے عمل کو شفاف بنانے اورخصوصاً انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال اور زیر التواء چالان متعلقہ عدالت ہائے میں جلد از جلد بھجوائے جانے پر بھی زور دیا گیااور چالان داخل کرنے میں تاخیر کے ذمہ داران پولیس آفسران کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔انہوںنے کہا کہ سہولت سنٹر پر عوام کو ایف آئی آراور دیگر مقدمات کی تفصیل دستیاب ہیں عوام ان سہولت سنٹر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ مزید برآںاجلاس کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے زیر التواکیسوں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.