میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات کا ڈراپ سین، تمام معاملہ ڈرامہ نکلا
محمد علی
جمعرات اپریل
23:49

(جاری ہے)
ٹی وی شو کی 8 قسطوں کی ریکارڈنگ مکمل ہو چکی ہے، جبکہ 9 ویں قسط کی ریکارڈنگ کے دوران علی ظفر کو پروگرام کا حصہ بنایا گیا۔
تاہم میشا شفیع نے علی ظفر کو پروگرام کا جج بنانے کی شدید مخالفت کی۔ میشا شفیع نے معاوضے کے معاملے پر علی ظفر کو پروگرام کا جج بنانے کی مخالفت کی۔ میشا شفیع نے شو کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ جتنا معاوضہ علی ظفر کو ادا کیا جا رہا ہے، اتنا ہی معاوضہ انہیں بھی ادا کیا جائے۔ تاہم شو کی انتظامیہ نے میشا شفیع کا مطالبہ یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ علی ظفر ان سے کہیں زیادہ مشہور گلوکار ہیں اور ان کا درجہ ایک سپر سٹار کا ہے، اسی لیے انہیں زیادہ معاوضہ دیا جا رہا ہے۔ اس تمام معاملے کے بعد میشا شفیع نے غصے میں شو کی ریکارڈنگ چھوڑ دی اور بعد ازاں ایک ٹوئٹ کے ذریعے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ضد پر ڈٹی ہے ،یہ شرم کے مارے حکومت نہیں چھوڑ رہے ،انہیں ہر صورت جانا ہوگا ،مولانا فضل الرحمان
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بونیر اور کالام کے الگ الگ وفود کی ملاقات
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بونیر اور کالام کے الگ الگ وفود کی ملاقات
-
وفاقی حکومت کی خیبرپختونخوا حکومت کو منی مائیکروہائیڈل سٹیشنزکی تعمیر کے لئے تعاون کی پیشکش
-
حکومت ضد پر ڈٹی ہے ،یہ شرم کے مارے حکومت نہیں چھوڑ رہے ،انہیں ہر صورت جانا ہوگا ،مولانا فضل الرحمان
-
یورپی اقوام کے لیے کورونا ویکسین کی قلت
-
پی ڈی ایم کی پنڈی کی جانب مارچ: کیا حمایت کی کمی ہے؟
-
نوجوان نسل کے ذریعے ملک میںمحفوظ معاشرے کاقیام عمل میں لایا جاسکتا ہے ‘محمد سرور
-
وارننگ کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی، پاکستان نے ترکش ائیرلائن پر جرمانہ عائد کر دیا
-
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.