ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

جمعہ 20 اپریل 2018 12:18

ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے خام ربڑ کی سپلائی 4.8ین اضافہ کے ساتھ 187.1 ین (1.74 ڈالر) فی کلو طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکس چینج سی کام میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 610 یوان بڑھ کر11,780یوان (1878ڈالر) فی ٹن طے پائی۔

(جاری ہے)

یا درہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ربڑ کے نرخ میں 10 فیصد سے بھی زیادہ کمی آ چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :