پاکستان الرجی استھماوامیونالوجی سوسائٹی اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام مفت الرجی کیمپ (آج) ہفتہ 21اپریل کو ہوگا
جمعہ 20 اپریل 2018 13:50
(جاری ہے)
مملک کے ممتاز الرجی کے ماہر ڈاکٹر شاہد عباس کی زیر نگرانی ماہرین کی ٹیم پولن سمیت مختلف الرجی کے مفت ٹیسٹ اور فوری رپورٹس کی فراہمی جبکہ پولن سمیت ہر طرح کی الرجی سے بچائو اور علاج کے حوالے سے تفصیلی لیکچر بھی دیا جائیگا ۔ نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چوہدری اور سیکرٹری شکیل انجم ، نے معزز اراکین نیشنل پرلیس کلب اور انکے اہل خانہ کو کیمپ میں شرکت اور سہولت سے استفادہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔ یہ مفت الرجی کیمپ (آج) ہفتہ کو صبح 10بجے سے شام 4بجے تک جاری رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے کا لندن کیلئے روزانہ پرواز چلانے کا فیصلہ
-
مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکائونٹس کا مسئلہ حل کیا جائے‘ طاہر محمود اشرفی
-
مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری،21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث تقریباً دس لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز خطرے میں ہیں‘ احسن اقبال
-
بعض سرکاری عمارتوں کو فائیو سٹار ہوٹلز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ن* آن لائن فراڈ اور فحش مواد بنانے والے 284 غیرملکی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ
-
ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کیلئے قومی ڈائیلاگ شروع کرنے کا اعلان
-
بدین میں پسند کی شادی کا تنازع، 60 سے زائد گھر مسمار، 600 افراد نقل مکانی پر مجبور
-
بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
-
محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے دو روز معطل رہنے کے بعد ٹرین سروس بحال کردی
-
گوجرخان، غیرت کے نام پر 17 سالہ بہن کے قتل کا مقدمہ، ملزم بھائی گرفتار
-
لیوی ختم کرکے پٹرول کی قیمت 225،آٹے پر سبسڈی دیکر روٹی 10روپے کی جائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.