
جنسی ہراسگی کے الزامات سن کر دھچکا لگا، میشا شفیع اور علی ظفر بہت اچھے دوست ہیں
کوئی غلط بات ہوئی تھی تو اسے پس پردہ رہ کر ہی حل کر لینا چاہیئے تھا، ڈر ہے آنے والے دنوں میں مجھ سمیت تمام بڑے بڑے اداکاروں پر ایسے الزامات لگائے جائیں گے: عدنان صدیقی
محمد علی
جمعہ 20 اپریل 2018
21:02
(جاری ہے)
عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات سن کر دھچکا لگا۔
میشا شفیع اور علی ظفر بہت اچھے دوست ہیں۔ عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کوئی غلط بات ہوئی تھی تو اسے پس پردہ رہ کر ہی حل کر لینا چاہیئے تھا۔ یوں میڈیا یا سوشل میڈیا پر اس بات کا تماشہ نہیں بنایا جانا چاہیئے تھا۔ عدنان صدیقی کا مزید کہنا ہے کہ ڈر ہے آنے والے دنوں میں مجھ سمیت تمام بڑے بڑے اداکاروں پر ایسے الزامات لگائے جائیں گے۔ اب سب کو ایسے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.