انڈین پریمیئر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

ہفتہ 21 اپریل 2018 13:21

دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) انڈین پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ لیگ کا 20 واں میچ سن رائیزرز حیدر آباد اور چنائی سپر کنگز کے مابین حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چنائی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور حیدر آباد تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسرے میچ میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں جے پور میں مدمقابل ہوں گی۔ راجستھان رائلز پانچویں اور ممبئی انڈینز چھٹے نمبر پر ہے۔

متعلقہ عنوان :