سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات سے وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیزکی ملاقا ت ،ْباہمی دلچسپی کے اموربھی پر تبادلہ خیال

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:02

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ ’’سالارہائوس‘‘پر وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیزنے ملاقا ت کی ۔

(جاری ہے)

وزیرتعمیرات عامہ چوہدری محمدعزیز نے سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی صحت بارے بھی پوچھا۔ملاقات میںباہمی دلچسپی کے اموربھی زیرغورآئے۔اس موقع پروزیرمال،بہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال ایڈووکیٹ ودیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :