چین کی سیکورٹی ٹیم کا کنج فٹ بال سٹیڈیم کا دورہ،
چینی سفارت کاروں اور کے پی فٹ بال ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ انتظامات کا جائزہ چینی سفارت کاروں اور ڈی جی سپورٹس خیبر پختون خوا کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:26
(جاری ہے)
بعد ازاں وفد نے ڈی پی او ایبٹ آباد اشفاق انور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی پی او ایبٹ آباد نے وفد کو سیکورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔
دریں اثنا چین کے قونصلر چن وی نے میچ کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبہ کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا میچ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چونکہ ایبٹ آباد اور کاشغر کو2005 میں ٹوئن سٹی قرار دیا گیا تھا، اس حوالہ سے انہیں یقین ہے کہ اہل ہزارہ کی بڑی تعداد یہ دوستانہ میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آئے گی اور میچ سے لطف اندوز ہو گی۔ ادھر منتظمین کے مطابق دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چین کی ٹیم کی قیادت پولیٹیکل قونصلر جیانگ ہان کریں گے جبکہ خیبر پختون خوا ٹیم کی قیادت ملک اعجاز احمد عرف گوگا کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، آفیشلز اور میچ ریفریز کا اعلان 25 مارچ کو کیا جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.