امریکی فلم آسٹن پاورز کے معروف اداکار ورنے ٹروئر کا 49 سال کی عمر میں انتقال

اتوار 22 اپریل 2018 14:40

لاس ا ینجلس۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) امریکی فلم آسٹن پاورز میں منی می کا مشہور ومعروف کردار ادا کرنے والے اداکار ورنے ٹروئر49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

یہ بات امریکی میڈیا نے اداکار کے انسٹا گرام اکائونٹ کے حوالے سے بتائی،وہ عرصہ دراز سے ڈیپریشن میں مبتلا تھے۔ان کے انتقال بارے مزید تفصیلات نہیں دی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :