قائم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے بھمبر میں مصروف ترین دن گزارا

اتوار 22 اپریل 2018 19:30

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) قائم مقام وزیر اعظم چوہدری طارق فاروق نے آج بھمبر میں مصروف ترین دن گزارا۔ قائم مقام وزیر اعظم نے مقامی ریسٹ ہاوس روز ویلی میں مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی اور لوگوں کے مطالبات سنے ۔

(جاری ہے)

قائم مقام وزیر اعظم نے موقع پر مسائل حل کرنے کیلئے زبانی اور تحریری احکامات بھی جاری کیے۔