دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ پہنچے گی
اتوار 22 اپریل 2018 23:30
(جاری ہے)
سکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، سمیع اسلم ،فخرزمان، امام الحق، اسد شفیق، حارث سہیل، بابر اعظم ، عثمان صلاح الدین،سعد علی، شاداب خان ،فہیم اشرف، محمدعامر، حسن علی، راحت علی شامل ہیں، ٹیم مینجمنٹ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر. منیجر طلعت علی. بولنگ کوچ اظہرمحمود بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور‘ ٹریننگ کوچ گرانٹ لوڈن اور منیجمنٹ کے دیگر اراکین بھی شامل تھے۔
،محمد عباس انگلینڈ میں ہی دیگر کرکٹرز کو جوائن کرلینگے، یادر ہے کہ آئرش ٹیم اپنی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ 11سے 15مئی تک ڈبلن میں مہمان پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلے گی، انگلینڈ خلاف2ٹیسٹ پر مشتمل سیریز 24 مئی کو لارڈز میں پہلے میچ کیساتھ شروع ہوگی، طویل فارمیٹ کے دوسرے میچ کا آغاز یکم جون سے لیڈز میں ہوگا.قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی سے قبل کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اینٹی کرپشن پر لیکچر دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.