تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے فحش حرکات سے منع کرنے پر سی ڈی اے کے سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں خاتون سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

پیر 23 اپریل 2018 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے فحش حرکات سے منع کرنے پر سی ڈی اے کے سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں خاتون سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو عدنان حسین نے بتایا کہ مدعی سکیورٹی گارڈ ہے ملزمان مبشر نواز اور مسرت لیک ویو پارک میں فحش حرکات میں مصروف تھے جن کو منع کیا تو ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :