بہن کے قتل میں ملوث کراچی کی علوینہ کے کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، ملزمہ کو رہا کر دیا گیا
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 22:35
(جاری ہے)
گزشتہ سماعت پر استغاثہ کی جانب سے ٹھوس شواہد پیش نہ کیے جانے پر علوینہ اور دیگر شریک ملزم سگے بھائی احسن اور عباس کو ضمانت پر رہا کرنےاور ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا گیا تھا۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بہن کے قتل میں ملوث علوینہ کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ علوینہ نے اپنی بڑی بہن کو 5دسمبر 2017 کو قتل کر دیا تھا ،علوینہ کی جانب سے یہ الزامات عائد کئیے گئے تھے کہ اسکی بہن اس کو اپنے سامنے اپنے دوست کے ذریعےجنسی زیادتی کا نشانہ بنواتی اور اسکی ویڈیو کی بنیاد پر بلیک میل کرتی جس سے تنگ آ کر علوینہ نے انتہائی قدم اٹھایا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.