ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

منگل 24 اپریل 2018 12:24

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی جس کی وجہ دیگر علاقائی مارکیٹس میں اضافہ ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 324.39 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 30578.79 پوائنٹ رہا۔