گونگی بہری لڑکی سے شادی کرنے والے نوجوان نے خود کشی کر لی

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل اپریل 12:58

گونگی بہری لڑکی سے شادی کرنے والے نوجوان نے خود کشی کر لی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اپریل 2018ء) گونگی بہری لڑکی سے شادی کرے والے نوجوان نے خود کشی کر لی۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کوٹ لکھ پت قینچی امر سدھو مین بازار کے رہائشی نے 26 سالہ گونگی بہری لڑکی سے چند سال قبل شادی کی تھی۔

(جاری ہے)

جو کہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی۔مذکورہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کرخود کشی کر لی۔جب رشتہ داروں نے کر دیکھا تو نوجوان کی نعش پنکھے سے جھول رہی تھی۔۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا ہے جب کہ مزید تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :