یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی

منگل 24 اپریل 2018 15:30

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مجموعی طور پر تیزی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 7412.67 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 12602.41 پوائنٹ رہا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 5428.18 پوائنٹ رہا۔