سٹار فاسٹ بالر بلی سٹین انڈین پریمیئر لیگ سے باہر

بدھ 25 اپریل 2018 15:36

چنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) سن رائزرز حیدرآباد کے کینگرو فاسٹ بالر بلی سٹین لیک انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چنائی سپر کنگز کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران آسٹریلین فاسٹ بالر کی دائیں ہاتھ کی انگلی میں گیند لگی جس پر انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔ ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد 23سالہ فاسٹ بالر کی انگلی میں فریکچر کی تصدیق کردی جس کے بعد بلی سٹین لیک کا سفرآئی پی ایل میں تمام ہوگیا۔۔

متعلقہ عنوان :