آئی جی خیبرپختونخواکاصوابی کا مختصردورہ،شہیدکانسٹیبل کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت

جمعرات 26 اپریل 2018 20:27

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) آئی جی پی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے صوابی کا مختصر دورہ کیا ،اس دوران انہوں نے گزشتہ روز نوشہرہ میں مقابلے کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل ویزار علی کے گھر جاکر ان کے اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :