برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی

جمعہ 27 اپریل 2018 13:17

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی دیکھی گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 239روپے سے کم ہو کر 231روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔ فارمی انڈے دو روپے اضافے سے 88روپے فی درجن ہو گئے۔