ماروی میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعہ 27 اپریل 2018 14:53

ماروی میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل2018ء)  چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی پارٹی سے نالاں ظر آ تی تھیں۔

(جاری ہے)

ماروری میمن نے پارٹی تحفظات کا اظہار اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا۔اور کہا کہ اس پارٹی میں بد قسمتی سے صرف جی حضوری کرنے والا ہی کامیاب ہے۔تاہم اب ماروی میمن کو خوشخبری سنا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :