قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 15مئی تک جاری رہے گا ،ْ ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا فیصلہ
جمعہ 27 اپریل 2018 23:59
(جاری ہے)
وزیر خزانہ 10مئی کو بجٹ پر بحث سمیٹیں گے ، 11 مئی کو چارجڈ اخراجات پر بحث کی جائے گی۔
12اور 14مئی کو مالی سال 2018-19ء کے مطالبات زر اور کٹوتی کی تحریکو ں پر بحث کی جائے گی۔14 مئی کو فنانس بل پر غور اور اس کی منظوری دی جائے گی جبکہ 15 مئی کو 2017-18ء کے ضمنی مطالبات زر پر بحث اور ووٹنگ ہو گی۔ اجلاس میں شیخ آفتاب احمد، چوہدری محمد اشرف، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، ڈاکٹرشیریں مزاری، شیخ صلاح الدین، مولانا محمد خان شیرانی ، ناصر خان اور صاحبزادہ طارق اللہ نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.