ادارہ تعلیم وتحقیق میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) پشاور یونیورسٹی کے ادارہ تعلیم وتحقیق کے فیکلٹی ممبرڈاکٹر سید منیراحمدکاکاخیل کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآنی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیاگیا‘ قرآن خوانی میں اساتذہ طلباء وطالبات اورملازمین نے حصہ لیا‘ دعائیہ تقریب کی صدارت ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد علی نے کی۔

متعلقہ عنوان :