بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:37

عارفوالا۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ اقبالنگر کے رہائشی محمدعرفان نے پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر محمدیونس سکنہ رائے ونڈ کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :