سرگودھا،نہم کلاس میں رجسٹریشن کروانے کیلئے 16 مئی کی ڈیڈ لائن

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) نہم کلاس میں رجسٹریشن کروانے کیلئے 16 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کیلئے 1 ہزار روپے رجسٹریشن فیس جبکہ 395 روپے پراسس فیس وصول کی جائے گی،تفصیلات کے مطابق کلاس نہم میں رجسٹریشن کروانے کیلئے ایسے تمام طلباء اور طالبات جنہوں نے حال ہی میں پنجاب ایگزیمینیشن کے تحت امتحان دے کر کامیابی حاصل کی تھی ،جس کے بعد کامیابی حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات تعلیمی بورڈ میں 16 مئی 2018 تک سنگل فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا سکتے ہیں،جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ یہ پراسس 31 مئی 2018 تک کیا جائے گا،سنگل فیس 1 ہزار روپے رجسٹریشن مد جبکہ 395 روپے پراسس فیس وصول کی جائے گی،

متعلقہ عنوان :