آئی پی ایل، چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

پونی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) پیر کو واحد میچ چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین پونے میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چنائی سپر کنگز سات میں سے پانچ میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ دہلی ڈیئر ڈیولز نے سات میچ کھیل کر صرف دو میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ 4 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آخر میں ہے۔

متعلقہ عنوان :