آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

اتوار 29 اپریل 2018 21:10

ملتان۔ 29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.3اورکم سے کم 26.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 54فیصداورشام 5بجے 16فیصدتھا۔آج سوموارکے روز ملتان میں سورج صبح 5بجکر31منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر52منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :