جمرود،خاصہ دارفورس نے سمگلرکوگاڑی اورمنشیات سمیت گرفتار

منگل 1 مئی 2018 18:15

لنڈیکوتل۔یکم مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) جمرود باڑہ گیٹ پر خاصہ دار فورس نے منشیات برآمد کرکے ایک موٹر کار اور سمگلر کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

چرس جمرود باڑہ گیٹ کے کمانڈر جمشید آفریدی اور کمانڈر قیوم جان آفریدی نے ایک کاروایی میں باڑہ سے آ نی والی موٹرکار رحسٹریشن نمبر LEE 1381سے 6 کلو چرس برآمد کرکے سمگلرڈریور ناھیداللہ شیملمانی ولد قیاس سکنہ لویے شیلمان تحصیل لنڈی کوتل کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 6 کلو چرس برامد۔کار،سمگلر اور منشیات جمرود تحصیل منتقل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :