Khasadar Force - Urdu News
خاصہ دار فورس ۔ متعلقہ خبریں
-
آر پی او کوہاٹ ڈویژن شیر اکبر خان کا قبائلی ضلع کرم کا دورہ
بدھ 5 جون 2024 - -
ًسابق خاصہ دار فورس کے شہداکے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ج* ضم اضلاع کے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے گئے ہیں وہ ایک ایک کرکے پورے کئے جائیں گے ، ضم اضلاع کو اپنا پورا پورا حق دیا جائے گا، ملک وقوم کیلئے قبائلی عوام کی بے شمار قربانیاں ... مزید
اتوار 2 جون 2024 - -
ؒ ضم اضلاع کے عوام نے ملک و قوم کی خاطر بڑی قربانیاں دی ہیں ، ان کے ہم پر بڑے احسانات ہیں،نگران وزیراعلی خیبرپختونخو
۱ سابقہ قبائلی علاقے گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری بدامنی کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،سید ارشد حسین شاہ
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی کےلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
پشاور سے طورخم بارڈر تک ایکسپریس وے تعمیر ، سکولوں میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی دور کی جائیگی ،عامر عبداللہ
سابق دور میں منظور کئے گئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ،سابق خاصہ دار فورس کے (ر)اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرانے کیلئے پولیس چیف سے بات کرینگے ،باہمی مشاورت سے علاقے ... مزید
جمعہ 1 دسمبر 2023 -
خاصہ دار فورس سے متعلقہ تصاویر
-
لنڈی کوتل تحصیل کمپاونڈ میں یوم دفاع کے حوالے سے قرآن خوانی
بدھ 6 ستمبر 2023 - -
لنڈی کوتل میں یوم دفاع کے حوالے سے ختم قرآن اور دعائیہ تقریب
بدھ 6 ستمبر 2023 - -
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام قبائلی اضلاع میں امن و امان اور درپیش دیگر مسائل کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
منگل 29 اگست 2023 - -
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سے ضم شدہ اضلاع کے مختلف رینک کے افسروں کی ملاقات
جمعرات 10 اگست 2023 - -
برانڈڈ کپڑوں سمیت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 12سے 15 فیصد کرنے کی تجویز مسترد
ایف بی آر کو اسمگل شدہ اشیا پکڑنے کیلئے دکانوں پر چھاپا مارنے کا اختیار مل گیا ہے، خاصہ دار فورس ایف بی آر کی معاونت کرے گی
پیر 12 جون 2023 - -
نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسیشن کے حوالے سے حکومت نے رہنما اصولوں کا تعین کر دیا
جمعہ 9 جون 2023 -
-
) قانون و انصاف کی بالادستی اور پولیس فورس کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات ہیں، آئی جی پی اختر حیات خان
پیر 8 مئی 2023 - -
آئی جی کا وانا پہنچنے شاندار استقبال ،وزیرستان پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی
وزیرستان پولیس نے مشکل حالات میں دہشتگردی کا بہادری سے مقابلہ کیا ،جانوں کے نذرانے پیش کرکے ملک وقوم کے سر فخر سے بلند کئے، اختر حیات خان گنڈاپور ضم شدہ اضلاع کے پولیس ... مزید
پیر 8 مئی 2023 - -
کوہاٹ،4لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
بدھ 3 مئی 2023 - -
کوہاٹ پولیس نے تخریب کاری کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا، ایس پی آپریشنز
بدھ 3 مئی 2023 - -
لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کی پروموشن اور سروس سٹرکچر کی منظوری کیلئے سمری صوبائی حکومت کوارسال
جمعہ 10 مارچ 2023 - -
ھ*ریاست کو اپنی پشتون دشمن پالیسیوں سے دستبردار ہونا ہوگا،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
جمعرات 2 فروری 2023 - -
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات، جنوبی وزیرستان کے رستم اڈہ وانا میں سات روز سے جاری دھرنا ختم
جمعرات 12 جنوری 2023 - -
ضم شدہ قبائلی اضلاع کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ ناگزیر ہے، بابرسلیم سواتی
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
قبائلی اضلاع کی لیویز خاصہ دار فورس کا پولیس میں انضمام تقریباً مکمل ہوچکا ہے، مشیر برائے محکمہ داخلہ و قبائلی امور بابر سلیم سواتی
قبائلی اضلاع کے تقریبا 90 فیصد معطل لیویز اور خاصہ دار فورس کی بحالی کے مسئلے کو حل کرکے پولیس میں ضم کیا گیا ہے جبکہ باقی رہ جانے والی10 فیصد لیویز اور خاصہ دار فورس کی بحالی ... مزید
جمعرات 22 دسمبر 2022 -
Latest News about Khasadar Force in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khasadar Force. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.