قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لیے پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی کا ٹیم کے ناموں کا اعلان

منگل 1 مئی 2018 18:55

قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لیے پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی کا ٹیم کے ناموں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء) پاکستان نیٹ بال ایلیٹ اکیڈمی نے قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شیزین فاطمہ، عرشیہ جمانی، غانیا اظہر، مہرین ساغر، یمنہ سلاتانی، دینہ زاہد، عمیمیہ منیب، انسیہ فضل، سیدہ زینب راحیل، لائبہ ذولفقار اور کوچ نسرین ساغر ہونگی۔۔

متعلقہ عنوان :